سعید عویطہ
سعید عویطہ (انگریزی: Saïd Aouita) (عربی: سعيد عويطة; پیدائش نومبر 2, 1959) المغرب کے ایک سابق ٹریک اینڈ فیلڈ ایتھلیٹ ہیں۔ وہ تاریخ کے واحد کھلاڑی ہیں جنھوں نے اولمپک کھیلوں میں 800 میٹر اور 5000 میٹر میں دونوں میں تمغا جیتا ہے۔
سعید عویطہ | |
---|---|
(عربی میں: سعيد عويطة) | |
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 2 نومبر 1959ء (65 سال)[1] قنیطرہ |
رہائش | میامی |
شہریت | ![]() |
قد | |
وزن | |
عملی زندگی | |
پیشہ | طویل دوڑ کا کھلاڑی ، مڈل ڈسٹنٹ رنرر ، ایتھلیٹکس مقابلہ باز [2] |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی ، المغربی عربی |
کھیل | ایتھلیٹکس |
کھیل کا ملک | ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ World Athletics athlete ID: https://worldathletics.org/athletes/-/91 — بنام: Saïd Aouita
- ↑ All-Athletics.com ID (archived): http://www.all-athletics.com/node/281745 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اپریل 2022
- ↑ Moroccan Olympic Committee athlete ID: https://www.cnom.org.ma/fr/athlete/said-aouita