فرماں روا
Appearance
فرماں روا (انگریزی: Monarch) ایک بادشاہت یا مملکت کا سربراہ ریاست جس ایک بادشاہ، شہنشاہ، ملکہ یا کوئی اور شاہی حکمران عہدہ ہو سکتا ہے۔ [1][2]
خصوصیات
[ترمیم]فرماں روا متعدد القاب رکھتے ہیں جیسے بادشاہ یا ملکہ، شہزادہ یا شہزادی، شہنشاہ، آرچ ڈیوک، ڈیوک یا گرینڈ ڈیوک، امیر، سلطان اور فرعون وغیرہ۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "monarch"۔ Oxford Dictionaries۔ 2014۔ 17 مئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جون 2020
- ↑ Webster's II New College Dictionary.Monarch آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ oxforddictionaries.com (Error: unknown archive URL). Houghton Mifflin. Boston. 2001. p. 707. آئی ایس بی این 0-395-96214-5