Svoboda | Graniru | BBC Russia | Golosameriki | Facebook
Skip to main content

Uwais Namazi

Research Interests:
Students Reading List at the Nadwatul Ulama' (Lucknow, India)
Research Interests:
یہ مولانا عبد الحق حقاني دہلویؒ، جو تفسیرِ حقاني، حقانی عقائد الاسلام اور حاشیہ النامی علی منتخب الحسامی فی اصول الفقہ الحنفی جیسی بے مثال تصنیفات اور گران مایہ علمی میراث سے آج تک پڑھے لکھے دینی طبقوں میں جانے پہچانے جاتے ہیں، ان کے... more
یہ مولانا عبد الحق حقاني دہلویؒ، جو تفسیرِ حقاني، حقانی عقائد الاسلام اور حاشیہ النامی علی منتخب الحسامی فی اصول الفقہ الحنفی جیسی بے مثال تصنیفات اور گران مایہ علمی میراث سے آج تک پڑھے لکھے دینی طبقوں میں جانے پہچانے جاتے ہیں، ان کے متعلق سب سے مبسوط سوانحی ترجمہ ہے۔ عرصہ دراز سے ان کے حالات کی تلاش وجستجو تھی، حسنِ اتفاق سے عقائد الاسلام کے ایک نسبتا جدید اڈیشن میں یہ بطور ضمیمہ ملحق تھا۔ اسے الگ سے صاف کر کے افادۂ عام کی نیت سے یہاں پر آویزاں اور چسپا کیا جاتا ہے۔

ناظرین سے کتابتی اغلاط پر آگاہ ومتنبہ کرنے کی درخواست ہے۔ والسلام۔
Research Interests:
Arabic translation of Essay titled, "The Myth of Objectivity" by Sh. Abdullah Hamid Ali.
Research Interests:
Mol Moududi obituary by Sh. Abu al-Hasan Ali al-Hasani al-Nadwi published in the Arabic Monthly "al-Ba'th al-Islami".
Research Interests:
Errata concerning a textbook of Arabic Literature "al-Manthurat Min Adab al-'Arab" by Mol Rabi al-Nadwi.
Research Interests: