Svoboda | Graniru | BBC Russia | Golosameriki | Facebook
Transfiguration pending
مندرجات کا رخ کریں

سہیل بن رافع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سہیل بن رافع
معلومات شخصیت
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں غزوہ احد ،  غزوۂ بدر   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سہیل بن رافع غزوہ بدر میں شریک قبیلہ خزرج کے انصارصحابی ہیں۔
ان کا نسب سهيل بن رافع بن أبي عمرو بن عائذبن ثعلبة بن غنم بن مالك بن النجار الأنصاري النجاري ہیں غزوہ بدر غزوہ احد غزوہ خندق اور تمام غزوات میں شریک رہے موسی بن عقبہ نے بیان کیا کہ ان کے اور ان کے بھائی سہل بن رافع قبضہ میں وہ زمین تھی جہاں مسجد نبوی تعمیر ہوئی، عمر بن خطاب کے زمانہ میں وفات پائی ابن مندہ نے سہیل و سہل بن بیضاء کا مسجد نبوی کی زمین کا مالک بیان کیا ہے [1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. اسد الغابہ جلد4صفحہ 1003 مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور