Svoboda | Graniru | BBC Russia | Golosameriki | Facebook
Transfiguration pending
مندرجات کا رخ کریں

عامر بن مخلد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عامر بن مخلد
معلومات شخصیت
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں غزوۂ بدر   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عامر بن مخلد بن حارث الانصاری غزوہ بدر میں شریک شہدائے غزوہ احد میں شامل صحابی ہیں۔

نام و نسب

[ترمیم]

عامر بن مخلد بن حارث بن سواد بن مالك بن غنم بن مالك بن النجار، الأنصاری الخزرجی اوربعضوں نے کہاعامربن مخلد جنگ احد میں شہیدہوئے۔اس کو ابوموسیٰ بن عقبیٰ نے ابن شہاب سے روایت کرکے بیان کیا۔اوریہ انصار میں سے ہیں۔ان کا تذکرہ (ابن مندہ ابو نعیم ابن عبد البر) تینوں نے لکھاہے۔ان کی کوئی اولاد نہ تھی ۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. اسد الغابہ جلد2 صفحہ 165حصہ پنجم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور