آسٹریلوی ڈالر
Appearance
آسٹریلوی ڈالر | |
---|---|
آئیسو4217 کوڈ | |
کوڈ | AUD |
نام اور قیمت | |
ذیلی اکائی | |
1⁄100 | cent |
علامت | $ |
cent | c |
Banknotes | |
عام استعمال | $5, $10, $20, $50, $100 |
کم استعمال | $1, $2 (no longer in production) |
سکہ | |
عام استعمال | 5c, 10c, 20c, 50c, $1, $2 |
کم استعمال | 1c, 2c (no longer in production) |
آبادیات | |
تاریخ اجرا | 14 February 1966 |
بدلی | Australian pound |
صارفین | آسٹریلیا
3 other countries
|
اجرا | |
مرکزی بینک | Reserve Bank of Australia |
ویب سائٹ | www |
طابع | Note Printing Australia |
ویب سائٹ | www |
ٹکسال | Royal Australian Mint |
ویب سائٹ | www |
مقررہ قیمت | |
افراطِ زر | 7.0% (آسٹریلیا only) |
ماخذ | Reserve Bank of Australia, March 2023. |
مربوط مع | Tuvaluan dollar and Kiribati dollar at par |
آسٹریلوی ڈالر (رمز: AUD، علامت :$) دولت مشترکہ آسٹریلیا کا زر مبادلہ (کرنسی) ہے۔ آسٹریلوی ڈالر جزیرہ کرسمس، جزائر کوکوس، جزیرہ نارفولک اور کیریب ٹی، نارو اور توالو کی آزاد ریاستوں میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ آسٹریلیا میں اس کرنسی کو ڈالر کے نشان $، A$ یا $AU سے پہچانا جاتا ہے۔ بعض اوقات اس کرنسی کو آسٹریلوی ڈالر کی بجائے صرف ڈالر پکارا جاتا ہے۔ ایک آسٹریلوی ڈالر کی اکائی سینٹ ہے جبکہ سو سینٹ مل کر ایک آسٹریلوی ڈالر بناتے ہیں۔
آسٹریلوی ڈالر دنیا میں چھٹے نمبر پر انتہائی مستحکم کرنسی تصور کی جاتی ہے۔ امریکی ڈالر، یورو، جاپانی ین، برطانوی پاؤنڈ اور سوئس فرانک کے بعد آسٹریلوی ڈالر عام طور پر تجارت کے واسطے استعمال ہوتا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق دنیا میں %6 تجارت آسٹریلوی ڈالر کے عوض کی جاتی ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ٹرینیل مرکزی بینک کی تحقیقی رپورٹ
- آسٹریلوی ڈالر
- آسٹریلوی ڈالر (بینک نوٹ) (انگریزی میں) (جرمن میں)
ویکی ذخائر پر آسٹریلوی ڈالر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- آیزو 4217
- مضامین مع جرمن زبان بیرونی روابط
- 1966ء کی متعارفات
- 1966ء میں متعارف کرنسیاں
- آسٹریلیا کی کرنسیاں
- آسٹریلیا کی معیشت
- آسٹریلیا میں 1966ء کی تاسیسات
- اقوام کی دولت مشترکہ کی کرنسیاں
- اوقیانوسیہ کی کرنسیاں
- ایشیا کی کرنسیاں
- پاپوا نیو گنی کی کرنسیاں
- جزائر سلیمان کی کرنسیاں
- زرمبادلہ
- زمبابوے کی کرنسیاں
- کرنسی
- گردشی کرنسیاں
- ڈالر
- آیزو 4217 رمز والی کرنسیاں