احسان الحق
Appearance
احسان الحق | |
---|---|
پیدائش | ستمبر 1949 (عمر سال) مردان، پختونخوا، پاکستان |
وفاداری | سانچہ لوپ ڈیٹیکٹ: سانچہ:Country data پاک پاکستان |
سروس/ | پاک فوج |
سالہائے فعالیت | 1969–2007 |
درجہ | منصبِ جامع |
یونٹ | آرمی ایئر ڈیفنس (اے ڈی) |
آرمی عہدہ | تھرڈ ایئر ڈیفنس ڈویژن، سرگودھا 16ویں انفنٹری ڈویژن، پنوعاقل ڈی جی پاکستانی ملٹری انٹیلیجنس (ڈی جی ایم ائي) الیون کور، پشاور ڈی جی انٹر سروسز انٹلیجنس (آئی ایس آئی) سربراہ عسکریہ پاکستان |
مقابلے/جنگیں | پاک بھارت جنگ 1971ء 2001–2002 ہندوستان پاکستان سٹینڈ آف شمال مغرب پاکستان میں جنگ |
اعزازات | ہلال امتیاز نشان امتیاز |
احسان الحق (پیدائش 22 ستمبر 1949ء، مردان) ایک ریٹائرڈ فور اسٹار پاکستانی جنرل ہیں جنھوں نے بطور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی خدمات سر انجام دیے۔
احسان الحق 22 ستمبر 1949 کو مردان میں پیدا ہوئے اور ابتدائی تعلیم بھی مردان میں حاصل کی۔ پرویز مشرف کی فوجی حکومت میں انھیں فوج کے اہم کمانڈنگ شخصیت کے طور پر تعینات کیا گیا۔ 2004ء میں انھیں بطور ڈائرکٹر جنرل آئی ایس آئی تعینات کیا گیا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]جوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- Template loop warnings
- Pages using infobox military person with unknown parameters
- 1949ء کی پیدائشیں
- 1971ء پاک بھارت جنگ کی پاکستانی عسکری شخصیات
- ایران میں پاکستانی تارکین وطن
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان ملٹری اکیڈمی کے فضلا
- پاکستانی جاسوس
- پاکستانی جرنیل
- پاکستانی سرمایہ کار
- پاکستانی سفارت کار
- پاکستانی ہواباز
- پشتون شخصیات
- جمہوریت کے پاکستانی فعالیت پسند
- چین میں پاکستانی تارکین وطن
- چینی سے اردو مترجمین
- سعودی عرب میں پاکستانی تارکین وطن
- فضلا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، پاکستان
- لیبیا میں پاکستانی تارکین وطن
- نشان امتیاز وصول کنندگان
- نشان عبد العزیز آل سعود یافتگان
- ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹلیجنس
- ہلال امتیاز وصول کنندگان
- 2004ء کے نزاعات
- 2007ء کے نزاعات
- پی اے ایف کالج سرگردھا کے فضلا
- پاکستانی کارپوریٹ ڈائریکٹر
- پاکستانی چیف ایگزیکٹو