اسمائے نبی محمد
Appearance
(اسماء نبی سے رجوع مکرر)
اسمائے نبی سے مراد عام طور پر حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے 99 صفاتی نام ہیں، جن سے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو پکارا جاتا ہے۔ وہ نام یہ ہیں۔
- عادل
- عالم
- عبد الله
- ابوالقاسم
- ابو الطاہر
- ابوالطیب
- ابو ابراہیم
- عفو
- احید
- طہ
- احمد
- اجیر
- علم الایمان
- علم الیقین
- علم الہدیٰ
- علیم
- امین
- النجم الثاقب
- عاقب
- عربی
- اول
- عین الغر
- عین النعیم
- عزیز
- بالغ
- بار
- بشیر
- بیان
- ب رہان
- بشریٰ
- داع
- دلیل الخیرات
- فاتح
- فاضل
- فصیح اللسان
- فتاح
- غنی
- غریب
- غوث
- غیث
- غیاث
- ہاد
- حبیب الله
- حبیب
- حفی
- حافظ
- حکیم
- حامد
- حمید
- حق
- حریص علیکم
- ہاشم
- حاشر
- ہاشمی
- ہدیۃ الله
- حجازی
- حزب الله
- ہدی
- حجۃ
- اکلیل
- امام
- امام المتقین
- عز العرب
- جامع
- جبار
- جواد
- کاف
- کامل
- کاشف الکرب
- کفیل
- کلیم الله
- کریم
- خلیل الرحمٰن
- خلیل
- خاتم الانبیآء
- خاتم النبیین
- خاتم الرسل
- خطیب الامم
- خطیب
- خاتم
- ماح
- مدنی
- مدعو
- مہد
- مہدی
- محمود
- مکین
- مخصوص بالعز
- مخصوص بالمجد
- مخصوص بالشرف
- معلوم
- مامون
- منصور
- معراج
- مشہود
- مشکور
- متین
- موصول
- مفتاح