ال بھنبھنا
Appearance
ال بھنبھنا متواتر نشیبی تعدد بھنبھنا یا شور کا مظہر ہے جو کچھ علاقوں میں کچھ لوگوں کو سنائی دیتا ہے۔ اس مظہر کی اطلاعات برطانیہ، امریکا اور کینیڈا کے بعض علاقوں سے ملی ہیں۔[1] سائنس دان اب تک اس کی وجوہ جاننے میں ناکام رہے ہیں۔
- ↑ "Who, What, Why: Why is 'the hum' such a mystery?"۔ بی بی سی نیوز۔ 13 June 2011۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولائی 2013