Svoboda | Graniru | BBC Russia | Golosameriki | Facebook
مندرجات کا رخ کریں

انسانی ناک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انسانی ناک

ناک جسم کا بیرونی حصہ ہے جو انسانی چہرے پر نمایاں نظر آتی ہے، یہ دو نتھنوں پر مشتمل ہوتی ہے۔ اس کا سب سے اہم کردار یہ ہے کہ یہ عملِ تنفس میں معاون و مددگار ہوتی ہے۔ عموماً مذکر کی ناک مؤنث کے مقابلے میں بڑی ہوتی ہے۔