بھارت مخالف جذبات
Appearance
بھارت مخالف جذبات یا ہند فوبیا ایسے جذبات کو نام دیا گیا ہے جن میں بھارت کی مخالفت یا اس ملک سے نفرت کا اظہار ہوتا ہے۔ ان جذبات کی ضد ہند حمایتی جذبات ہیں۔
پس منظر
[ترمیم]امریکہ میں انیسویں صدی میں چینیوں کی کثیر تعداد بسلسلہ معاش منتقل ہوئی تھی۔ اس کے سبب وہاں چین مخالف جذبات سر اٹھارنے لگے۔ اسی طرح جب برطانوی ہند سے بہت سکھ زیادہ تر فوجی امریکی ریاست کیلیفورنیا منتقل ہو گئے،تب مقامی باشندوں کے من میں اس طرح ان جذبات کی تاریخی طور پر ابتدا ہوئی۔