تاجک زبان
Appearance
تاجک Tajik | |
---|---|
тоҷикӣ، تاجیکی، فارسی تاجیکی، toçikī | |
Toçikī تاجک حروف تہجی میں | |
مقامی | تاجکستان، افغانستان، ازبکستان، کرغیزستان، قازقستان |
مقامی متکلمین | 7.9 ملین (2010 ء مردم شماری – 2014ء) |
سیریلیک رسمِ خط، لاطینی رسم الخط، فارسی-عربی رسم الخط، تاجک بریل | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | تاجکستان |
تسلیم شدہ اقلیتی زبان | |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | tg |
آیزو 639-2 | tgk |
آیزو 639-3 | tgk |
گلوٹولاگ | taji1245 [1] |
تاجک زبان یا تاجک فارسی، تاجکی: تاجکستان، ایران اور افغانستان میں بولی جانے والی ایک زبان جو فارسی اور دری سے ملتی جلتی ہے۔ تاجک زبان افغانستان اور تاجکستان کی دفتری زبان ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Tajik"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری
زمرہ جات:
- مضامین جن میں تاجک لاطینی زبان کا متن شامل ہے
- Language articles without reference field
- ہند ایرانی زبانوں کے سانچے
- ازبکستان کی زبانیں
- افغانستان کی زبانیں
- پاکستان کی زبانیں
- تاجکستان
- تاجکستان کی زبانیں
- ترکمانستان کی زبانیں
- چین کی زبانیں
- روس کی زبانیں
- فارسی لہجے اور انواع
- فاعلی مفعولی فعلی زبانیں
- قازقستان کی زبانیں
- کرغیزستان کی زبانیں