Svoboda | Graniru | BBC Russia | Golosameriki | Facebook
مندرجات کا رخ کریں

جزیرہ ام الکرم

متناسقات: 27°50′02″N 51°33′36″E / 27.834°N 51.560°E / 27.834; 51.560
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

27°50′02″N 51°33′36″E / 27.834°N 51.560°E / 27.834; 51.560

جزیرہ ام الکرم is located in Iran
جزیرہ ام الکرم
خلیج فارس میں ایران کے زیرانتظام جزیرہ ام الکرم کا مقام

ام الکرم ایک ایرانی جزیرہ ہے جو خلیج فارس میں موجودہے۔ اس کا رقبہ 10 تا 12 مربع کلومیٹر ہے جو 14 کلومیٹر تک ریتلے ساحل سے گھراہواہے۔ ایک خاص قسم کا کچھوا یہاں کی ریتلی زمین میں بکثرت انڈے دیتاہے خصوصی طور پر اس جزیرے کے شمالی اور مشرقی حصے کچھووں کے خاص زیادہ استعمال میں ہیں۔ یہ جزیرہ بوشہر صوبے کے شمال مشرق میں واقع ہے۔

ماخذ[ترمیم]

ایران کی جنگلی حیات قسط ہشتمآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ urdumovies.net (Error: unknown archive URL)