Svoboda | Graniru | BBC Russia | Golosameriki | Facebook
مندرجات کا رخ کریں

جوابی انجن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جوابی انجن(reaction engine) ایک ایسے انجن کو کہا جاتا ہے جس میں دسر یعنی propulsion کی قوت حاصل کرنے کے لیے تعامل کمیت (reaction mass) کا طریقۂ کار اختیار کیا جاتا ہے۔