سلطنت ایتھوپیا
Appearance
(حبشہ سے رجوع مکرر)
سلطنت ایتھوپیا Ethiopian Empire የኢትዮጵያ ንጉሠ ነገሥት መንግሥተ Mängəstä Ityop'p'ya | |||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1137–1936 1941–1952 1962–1975 | |||||||||||||||||
شعار: | |||||||||||||||||
ترانہ: | |||||||||||||||||
دار الحکومت | ادیس ابابا | ||||||||||||||||
عمومی زبانیں | Amharic | ||||||||||||||||
مذہب | ایتھوپیائی ارتھوڈوکس | ||||||||||||||||
حکومت | خود مختاری [2] | ||||||||||||||||
شہنشاہ | |||||||||||||||||
• 1137 | Mara Takla Haymanot | ||||||||||||||||
• 1930–1974 | ہائلی سلاسی | ||||||||||||||||
چیئرمین درگ | |||||||||||||||||
• 1974 | امان اندوم | ||||||||||||||||
• 1974 | Mengistu Haile Mariam | ||||||||||||||||
• 1974–1975 | Tafari Benti | ||||||||||||||||
وزیر اعظم | |||||||||||||||||
• 1942–1957 | Makonnen Endelkachew | ||||||||||||||||
• 1974 | Mikael Imru | ||||||||||||||||
مقننہ | کراؤن کونسل | ||||||||||||||||
تاریخی دور | قرون وسطیٰ / سرد جنگ | ||||||||||||||||
• | 1137 | ||||||||||||||||
• اطالوی ایتھوپیائی جنگ | 1895–1896 | ||||||||||||||||
• ادیس ابابا کا معاہدہ | 23 اکتوبر 1896 | ||||||||||||||||
• آئین منظور | 16 جولائی 1931 | ||||||||||||||||
• اطالوی مستعمرات | 1936–1941 | ||||||||||||||||
• | 12 ستمبر 1974 | ||||||||||||||||
• بادشاہت ختم | 21 مارچ 1975[3] | ||||||||||||||||
کرنسی | Birr | ||||||||||||||||
آیزو 3166 کوڈ | ET | ||||||||||||||||
| |||||||||||||||||
موجودہ حصہ | ایتھوپیا اریتریا |
سلطنت ایتھوپیا (Ethiopian Empire) (امہاری: የኢትዮጵያ ንጉሠ መንግሥተ ነገሥት) جسے حبشہ (Abyssinia) بھی کہا جاتا ہے موجودہ دور کے آدھے شمالی حصہ ایتھوپیا اور اریتریا کے جغرافیائی علاقے کا احاطہ کرتی ہے۔ حبش یا حبشہ (ایتھوپیا) یہ سوڈان کے جنوب مشرق میں واقع ہے۔ ماضی میں یہ بحیرہ احمر کے ساحل تک پھیلا ہوا تھا لیکن آج کل اریٹیریا جبوتی اور صومالیہ اسے بحیرہ احمر اور خلیج عدن سے جدا کرتے ہیں۔ قرون و سطی میں حبشہ کا دار الحکومت اکسوم تھا مگر آج کل ادیس ابابا صدر مقام ہے۔ حبشہ ہی کی بگڑی ہوئی شکل ابی سینیا ہے۔ دوسری جنگ عظیم 1945ء تک اسے ابی سینیا کہا جا تا تھا مگر ان دنوں یہ ایتھوپیا کہلا تا ہے۔[4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ www.nationalanthems.info
- ↑ Nathaniel T. Kenney, "Ethiopian Adventure"، National Geographic، 127 (1965)، p. 555.
- ↑ "Ethiopia Ends 3,000 Year Monarchy"، Milwaukee Sentinel، مارچ 22, 1975, p. 3.; "Ethiopia ends old monarchy"، The Day، مارچ 22, 1975, p. 7.; Henc Van Maarseveen and Ger van der Tang, Written Constitutions: A Computerized Comparative Study (BRILL, 1978) p. 47.; The World Factbook 1987; Worldstatesmen.org – Ethiopia
- ↑ اٹلس سیرت نبوی ڈاکٹر شوقی ابو خلیل، دار السلام ریاض سعودی عریبیہ
زمرہ جات:
- علامت کیپشن یا ٹائپ پیرامیٹرز کے ساتھ خانہ معلومات ملک یا خانہ معلومات سابقہ ملک استعمال کرنے والے صفحات
- سلطنت ایتھوپیا
- 1137ء کی تاسیسات
- 1270ء کی تاسیسات
- افریقا کے سابقہ ممالک
- افریقا میں تیرہویں صدیء کی تاسیسات
- اقوام متحدہ کی سابقہ رکن ریاستیں
- تاریخ ایتھوپیا
- سرد جنگ کی سابقہ سیاست
- ہوائی سانچے
- سابقہ بادشاہتیں
- افریقہ کی سابقہ بادشاہتیں
- مسیحی ریاستیں
- سابقہ سلطنتیں