Svoboda | Graniru | BBC Russia | Golosameriki | Facebook
مندرجات کا رخ کریں

دو چشمی دوربین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دو چشمی دوربین

دو چشمی دوربین (binoculars, field glasses یا binocular telescopes) مماثل ہم آہنگ عدسہ دوربینوں کی ایک جوڑی ہے جو پہلو بہ پہلو نصب ہیں اور ایک ہی سمت میں دیکھنے کے لیے منسلک ہیں۔