Svoboda | Graniru | BBC Russia | Golosameriki | Facebook
مندرجات کا رخ کریں

دھرم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دھرم (धर्म) کے لفظی معنی راست باز نظریہ حیات کے ہیں۔ تاہم بسا اوقات اسے مذہب اور اصول کے مترادف بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ ہندو مت کے مطابق چار بنیادی مقاصد حیات میں سے ایک ہے۔