رانا پرتاب
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(ہندی میں: महाराणा प्रताप सिंह जी)،(ہندی میں: महाराणा) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (ہندی میں: प्रताप सिंह) | ||||||
پیدائش | 9 مئی 1540ء کھمبل گڑھ |
||||||
وفات | 19 جنوری 1597ء (57 سال)[1] | ||||||
طرز وفات | حادثاتی موت [2] | ||||||
شہریت | میواڑ | ||||||
اولاد | امر سنگھ اول | ||||||
والد | ادے سنگھ دوم | ||||||
مناصب | |||||||
شاہی حکمران | |||||||
برسر عہدہ 1 مارچ 1572 – 19 جنوری 1597 |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | گجراتی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ہندی | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
لڑائیاں اور جنگیں | دیویر چھاپلی کی جنگ [3]، ہلدی گھاٹی کی لڑائی | ||||||
درستی - ترمیم |
راجستھان کا نامور اور دلیر سردار۔ اوودے سنگھ کا بیٹا اور سنگرام سنگھ کا پوتا تھا۔اور گجر راج ونش کا آخری راجا مانا جاتا ہے۔ اپنے باپ کی وفات پر اوودے پور کی گدی پر بیٹھا۔ اس نے مغل شہنشاہ اکبر کی اطاعت قبول کرنے اور اس سے رشتے ناتے کرنے سے انکار کر دیا۔ اکبر نے راجا مان سنگھ کو فوج دے کر راؤ پرتاب کے خلاف روانہ کیا۔ 1576ء میں ہلدی گھاٹ کے مقام پر راؤ کو زبردست شکست ہوئی۔ اور ااس نے پہاڑوں میں پناہ لی۔ کوئی بیس برس مارا مارا پھرتا رہا۔ لیکن اکبر کی اطاعت قبول نہ کی۔ 1597ء میں راؤ نے وفات پائی لیکن اس سے پہلے اس نے چتوڑ اور ایک دو قلعوں کو چھوڑ کر باقی تمام علاقہ مغلوں سے چھین لیا تھا۔ رانا پرتاب کا نام پہلے راؤ پرتاب تھا بعد میں رانا نام پسند آیا اپنا نام راؤ کی جگہ رانا پرتاب رکھ لیا اور راؤ پرتاب بعد میں رانا پرتاب کے نام سے ہی مشہور ہوا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — https://data.bnf.fr/ark:/12148/cb13510601n — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2019 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ خالق: گوگل — Google Books — اخذ شدہ بتاریخ: 26 دسمبر 2020
- ↑ جلد: 91 — صفحہ: 592-593 — شمارہ: 6 — Good Reads — اخذ شدہ بتاریخ: 26 دسمبر 2020
ویکی ذخائر پر رانا پرتاب سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- 1540ء کی پیدائشیں
- 9 مئی کی پیدائشیں
- 1597ء کی وفیات
- 19 جنوری کی وفیات
- بھارت میں حادثاتی اموات
- تاریخ بھارت کی شخصیات
- تاریخ راجستھان
- راجپوت حکمران
- سولہویں صدی کے ہندوستانی بادشاہ
- ہندوستان میں 1568ء
- ہندوستانی فرماں روا
- تاریخ ادے پور
- ہندو جنگجو
- ہندو فرماں روا
- شیوی شخصیات
- بھارتی ہندو
- راجستھانی شخصیات
- شکاری مہم پر حادثاتی اموات