Svoboda | Graniru | BBC Russia | Golosameriki | Facebook
مندرجات کا رخ کریں

رضوان شاہی سلسلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

رضوان شاہی سلسلہ (انگریزی: Ridwan dynasty) فلسطین کا سب سے ممتاز پاشا خاندان تھا، جس نے سولہویں اور سترہویں صدی میں سلطنت عثمانیہ کے دور میں ایالت دمشق ("صوبہ دمشق") کے جنوب مغربی اضلاع پر حکومت کی۔ [1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]