سردار محمد خان باروزئی
Appearance
سردار محمد خان باروزئی بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر اور وزیر اعلیٰ رہ چکے ہیں۔
سردار محمد خان باروزئی کو بلوچستان اسمبلی کے پہلے سپیکر ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔
سردار محمد خان باروزئی نمائندہ صوبائی اسمبلی ضلع سبیتھے یہ 7 دسمبر 1976ء سے 5 جولائی 1977 تک وزیر اعلیٰ رہے۔