شفقت محمود
Appearance
شفقت محمود | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
وزیر تعلیم | |||||||
آغاز منصب 20 اگست 2018ء | |||||||
| |||||||
وزیر قومی تاریخ و ادبی ورثہ | |||||||
آغاز منصب 20 اگست 2018 | |||||||
| |||||||
رکن قومی اسمبلی پاکستان | |||||||
آغاز منصب 13 اگست 2018ء | |||||||
مدت منصب 1 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 19 فروری 1950ء (74 سال) گجرات |
||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
جماعت | پاکستان تحریک انصاف پاکستان پیپلز پارٹی |
||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | صادق پبلک اسکول ہارورڈ یونیورسٹی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور جامعہ جنوبی کیلیفونیا |
||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم |
شفقت محمود (پیدائش 19 فروری 1950ء) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو قومی اسمبلی پاکستان کے جون 2013ء تا مئی 2018ء تک رکن رہے۔
اس وقت وہ عمران خان کی کابینہ میں وزیر تعلیم اور قومی ورثہ کی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔[2]
ابتدائی زندگی
[ترمیم]شفقت محمود 19 فروری 1950ء کو گجرات میں پیدا ہوئے۔[1]
سیاست
[ترمیم]یہ حلقہ این اے۔126 سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی طرف سے 2013ء کے انتخابات میں کھڑے ہوئے اور جیت کر قومی اسمبلی پاکستان کے جون 2013ء تا مئی 2018ء تک رکن رہے۔۔[3][4][5]
پاکستان عام انتخابات، 2013ء
[ترمیم]انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔126 (NA-126 (Lahore-IX))میں پاکستان تحریک انصاف سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[6]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب "Detail Information"۔ 21 اپریل 2014۔ مؤرشف من الأصل في 21 اپریل 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 جولائی 2017
- ↑ فراز ہاشمی (21 اگست 2018)۔ "عمران کی کابینہ میں تبدیلی کا عنصر ناپید"۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2018
- ↑ "Shafqat Mehmood bags NA-126 seat from Lahore – The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 12 مئی 2013۔ 12 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2017
- ↑ From the Newspaper (13 مئی 2013)۔ "Lahore: N bags 12 NA, 22 PA seats"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 26 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2017
- ↑ From the Newspaper (15 مئی 2013)۔ "NA-125, 126: Pleas for recount dismissed"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 12 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2017
- ↑ "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 01 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018
زمرہ جات:
- صيانة CS1: BOT: original-url status unknown
- 1950ء کی پیدائشیں
- 19 فروری کی پیدائشیں
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان تحریک انصاف کے سیاست دان
- پاکستان پیپلز پارٹی کے سیاست دان
- لاہور کے سیاست دان
- پنجابی شخصیات
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- پاکستانی کالم نگار
- فضلا گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور
- مجلس ایوان بالا پاکستان کے ارکان
- پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی
- وفاقی وزرائے پاکستان
- پاکستانی سرکاری ملازمین
- ہارورڈ یونیورسٹی کے فضلا
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2018ء تا 2023ء
- صادق پبلک اسکول کے فضلا
- یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا کے فضلا