Svoboda | Graniru | BBC Russia | Golosameriki | Facebook
مندرجات کا رخ کریں

شماریاتی میکانیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شماریاتی میکانیات (انگریزی:Statistical mechanics) نظریاتی طبیعیات کی ایک شاخ ہے جو ایک میکانیکاتی نظام کی اوسط کارکردگی کے مطالعہ کے لیے نظریۂ احتمال استعمال کرتی ہے جس کی صحیح تعداد غیر یقینی ہوتی ہے۔