Svoboda | Graniru | BBC Russia | Golosameriki | Facebook
مندرجات کا رخ کریں

شیخ یوسف بحرانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شیخ یوسف بحرانی
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1695ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1772ء (76–77 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شیخ یوسف بحرانی ((پیدائش.1107ھ / 1695ء - وفات 1186ھ/1772ء) ایک فقیہ اور محدث تھا۔ اس کا تعلق اخباری شیعت سے تھا۔ اس نے شیعہ عقیدے پر بہت کچھ لکھا۔ اس کا مشہور کام الحدائق الناضرة ہے۔ لہذا وہ صاحب الحدائق کے نام سے جانے جاتے ہیں۔

یہ ایک بحرانی عالم دین تھے۔ اثنا عشریہ اسلام کی ترقی میں یہ ایک کلیدی اہمیت کی حامل شخصیت تھے۔ یہ اس دور سے تعلق رکھتے تھے صفوی خاندان بحرین پر حکمران تھا۔ ان کا خاندان اصولی مفتی تھے جو موتیوں کا بھی کاروبار کرتے تھے۔ اخباری شیعت کی قبولیت کے بعد وہ اصولیوں کے طریقوں سے کنارہ کش ہو گئے۔

  1. ^ ا ب سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp00568620 — بنام: Yūsuf al- Baḥrānī — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb155929089 — بنام: Yūsuf al- Baḥrānī — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ