Svoboda | Graniru | BBC Russia | Golosameriki | Facebook
مندرجات کا رخ کریں

صوبہ بلخان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صوبہ بلخان

صوبہ بلخان (Balkan Province) ((ترکمانی: Balkan welaýaty)‏) ترکمانستان کے ولایات (صوبوں) میں سے ایک ہے۔ یہ ملک کے مغربی حصے میں واقع ہے اور اس کی سرحدیں ازبکستان، قازقستان، بحیرہ قزوین اور ایران سے ملتی ہیں۔ اس کا دارالحکومت بلخان آباد ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Statistical Yearbook of Turkmenistan 2000-2004, National Institute of State Statistics and Information of Turkmenistan, Ashgabat, 2005.