Svoboda | Graniru | BBC Russia | Golosameriki | Facebook
مندرجات کا رخ کریں

عکادی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عراق کی ایک قدیم تہذیب کا نام ہے جو تین ہزار سال قبل مسیح سے دو ہزار سال قبل مسیح میں قائم دریائے فرات کے مغربی کنارے پر آباد تھی۔ ان کی زبان نے سمیری زبان کو ختم کر دیا جو اس زمانے میں عراق میں رائج تھی۔