محمد اسد اللہ الغالب
Appearance
ڈاکٹر محمد أسد الله الغالب | |
---|---|
(بنگالی میں: আসাদুল্লাহ আল-গালিব) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 جنوري ، 1947ء ساتخیرا ضلع |
شہریت | بنغلاديشي |
مذہب | اسلام، |
مکتب فکر | اہلسنت والجماعت ، اہل حدیث ، غیر مقلد |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ ڈھاکہ |
پیشہ | الٰہیات دان ، اکیڈمک |
مادری زبان | بنگلہ |
پیشہ ورانہ زبان | بنگلہ |
درستی - ترمیم |
ڈاکٹر محمد اسد اللہ الغالب (عربی: د محمد اسد الله الغالب، بنگالی) (پیدايش : 15 جنوری، 1948ء) بنگلہ دیش کے ایک نام ور اصلاحی اسلامی عالم اور راجشاہی یونیورسٹی كا لغة عربی کے پروفیسر ہیں۔ انھوں نے بنگلہ دیش کے سب سے بڑا اہل حدیث تنظیم "جمعية تحريك اہل حدیث بنگلہ دیش" کے رہنما ہے۔ انھوں نے بنگلہ دیش میں ایک وسیع تر نقطہ نظر سے دعوة اہل حدیث پھیلانے میں ایک زبردست کام کیا ہے۔[1]
عملی زندگی
[ترمیم]اس قطعہ میں غیر اردو زبان کا بے جا استعمال کیا گیا ہے۔ اسے اردو میں لکھنے کی ضرورت ہے۔
براہ مہربانی اسے بہتر بنانے میں تعاون فرمائیں۔ |
- پروفیسر، شعبة لغة عربی، راجشاہی یونیورسٹی، بنگلہ دیش (1980-في الحال)
- بانی، جمعية شبان اہل حدیث بنغلاديش (1978)
- صدر أعلی، جمعية شبان اہل حدیث (1978-1994)
- بانی، جمعية اہل حدیث (خواتین شاخ) (1981)
- أمير، جمعية تحريك اہل حدیث بنغلاديش (1994-في الحال)
- بانی، سونامونی (بچوں شاخ) (1981)
- ایڈیٹر، مجلة التحريك الشهرية (1997)
- بانی، توحید ٹرسٹ (سوشل ویلفیئر فاؤنڈیشن)
- بانی، سلفیہ ٹرسٹ (سوشل ویلفیئر فاؤنڈیشن)
تصانیف
[ترمیم]- تفسير القرآن الكريم (باللغة البنغالية)
- ’حركة أهل الحديث : نشأتها وتطوراتها؛ في جنوب آسيا خصوصا‘ (رسالة الدكتوراة)
- صلاة الرسول صلي الله عليه وسلم
- سيرة الرسول صلي الله عليه وسلم
- تعريف حركة أهل حديث
بیرونی روابط
[ترمیم]http://www.ahlehadeethbd.org/آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ahlehadeethbd.org (Error: unknown archive URL)
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "আহলেহাদীছ আন্দোলন বাংলাদেশ"۔ 18 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2013
زمرہ جات:
- صفحات از غیر اردو
- 1948ء کی پیدائشیں
- اسلامی مذہبی رہنما
- اکیسویں صدی کے اسلامی مسلم علما
- بقید حیات شخصیات
- بنگلہ دیشی مصنفین
- بیسویں صدی کے مسلمان محققین اسلام
- سلفی شخصیات
- علماء علوم اسلامیہ
- علمائے اہلسنت
- مسلم الٰہیات دان
- مسلم مصنفین
- ضلع ساتخیرا کی شخصیات
- بنگلہ دیشی سلفی
- بنگلہ دیشی سنی علماء اسلام
- بنگلہ دیشی مرد مصنفین
- اہل حدیث شخصیات
- بنگلہ دیشی علماء
- بیسویں صدی کے مسلم الٰہیات دان