محمود الرشید
Appearance
محمود الرشید | |
---|---|
قائد حزب اختلاف پنجاب صوبائی اسمبلی | |
مدت منصب 11 جون 2013 – 31 مئی 2018 | |
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی | |
مدت منصب 29 مئی 2013 – 31 مئی 2018 | |
مدت منصب 1988 – 1993 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 اپریل 1954ء (70 سال) لاہور |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
میاں محمود الرشید ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو پنجاب صوبائی اسمبلی میں جون 2013ء سے مئی 2018ء تک حزب اختلاف کے رہنما تھے۔
ابتدائی زندگی اور تعلیم
[ترمیم]وہ 21 اپریل 1954ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ [1] انھوں نے جامعہ پنجاب سے 1975ء میں بیچلر آف آرٹس (آنرز) اور 1975ء میں معاشیات میں ماسٹر آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ 14 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2018
پیش نظر صفحہ پاکستانی شخصیات کی سوانح عمری سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
زمرہ جات:
- 1954ء کی پیدائشیں
- 21 اپریل کی پیدائشیں
- لاہور میں پیدا ہونے والی شخصیات
- پنجاب ارکان صوبائی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- پاکستان تحریک انصاف کے سیاست دان
- پنجابی شخصیات
- لاہور کے سیاست دان
- بقید حیات شخصیات
- پنجاب ارکان صوبائی اسمبلی 1988ء تا 1990ء
- پنجاب ارکان صوبائی اسمبلی 1990ء تا 1993ء
- پاکستان تحریک انصاف کے ارکان صوبائی اسمبلی (پنجاب)
- پنجاب کے صوبائی وزرا