Geometric representation of and its conjugate in the complex plane
اصطلاح
term
مُقترِن مختلط
conjugate complex
ریاضیات میں مختلط مقترنمختلط اعداد کے جوڑے کو کہتے ہیں، جن کا حقیقی حصہ برابر ہو، مگر تخیلی حصہ مطلقہ میں برابر ہو مگر آیت میں مخالف ہو۔ مثلاً مختلط اعداد اور ایک دوسرے کے مختلط مقترن ہیں۔