Svoboda | Graniru | BBC Russia | Golosameriki | Facebook
مندرجات کا رخ کریں

معلم کلیسیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مُعَلِّمِ کَلِیسِیا (انگریزی: Doctor of the Church؛ لاطینی ڈاکٹر مطلب "معلّم") ایک خطاب جو کاتھولک کلیسیا کی جانب سے اُن مقدسین کو دیا جاتا ہے جو مخصوص حیثیت رکھتے ہوں اور جن کی الٰہیات و نظام عقائد میں بے لوث خدمات ہوں۔ ایسی خصوصیات کے حامل مقدسین کی شناخت کے بعد انھیں یہ خطاب نوازا جاتا ہے۔[1][2] کچھ دوسری کلیسیاؤں میں بھی یہ خطاب مختلف ناموں سے جانا جاتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]