Svoboda | Graniru | BBC Russia | Golosameriki | Facebook
مندرجات کا رخ کریں

مٹھائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خوشی کا کوئی تہوار ہو یا کوئی تقریب ہو مٹھائی کے بغیر پھیکی لگتی ہے۔ مٹھائی مہمان نوازی کی ثقافتی علامت بھی ہے۔