Svoboda | Graniru | BBC Russia | Golosameriki | Facebook
مندرجات کا رخ کریں

نگوین فو ٹرونگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نگوین فو ٹرونگ
(ویت نامی میں: Nguyễn Phú Trọng ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
رکن قومی اسمبلی ویتنام   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
19 مئی 2002  – 19 جولا‎ئی 2024 
صدر ویتنام [1] (10  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
23 اکتوبر 2018  – 5 اپریل 2021 
ٹران ڈائی کوآنگ  
نگوین شوآن فوک  
معلومات شخصیت
پیدائش 14 اپریل 1944ء [2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 19 جولا‎ئی 2024ء (80 سال)[4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہنوئی [5]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت [6]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ویتنام   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ویتنام کمیونسٹ پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
تعلیمی اسناد پی ایچ ڈی [7]  ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان [8]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ویتنامی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ویتنامی زبان ،  روسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 آرڈر آف جوز مارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نگوین فو ٹرونگ (ویتنامی: Nguyễn Phú Trọng) ویتنامی سیاست دان اور ملک کے موجودہ صدر ہیں۔ ٹران ڈائی کوآنگ کی وفات کے بعد صدر منتخب ہوئے۔ ترتیب کے لحاظ سے وہ نویں صدر اور ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکریٹری بھی ہیں۔

انھیں انیس جنوری 2018ء کو ویتنامی کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سیکریٹری جماعت کی 11ویں قومی کانگریس میں منتخب کیا گیا[9][10][11][12] اور سنہ 2016ء میں جماعت کی 12ویں قومی کانگریس میں دوبارہ منتخب کیے گئے تھے۔

وہ کمیونسٹ پارٹی کے سیکریٹریٹ کی سربراہی کرتے ہیں[13][14][15] اور اس کی مرکزی فوجی کمیشن کے سیکریٹری ہیں[16][17] ساتھ ہی وہ کمیونسٹ پارٹی کے پولٹ بیورو کے سربراہ ہیں، جو ویتنام میں فیصلے کرنے والا اعلیٰ ترین ادارہ ہے، اس لحاظ سے وہ اب ویتنام کی سب سے طاقتور شخصیت ہیں۔[18]

3 اکتوبر 2018ء کو ویتنامی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی نے انھیں اگلے صدر کے طور پر نامزد کیا۔ وہ ہو چی من (صرف شمالی ویتنام میں) اور ٹرونگ چن کے بعد کمیونسٹ پارٹی کے ساتھ ساتھ ریاست کی سرپرستی کرنے والے تیسرے شخص ہیں۔

23 اکتوبر 2018ء کو نگوین فو ٹرونگ کو قومی اسمبلی کے چھٹے اجلاس میں رائے شماری کے بعد صدر منتخب کیا گیا۔ نگوین 2006ء سے 2011ء تک قومی اسمبلی کے چیئر بھی رہ چکے ہیں۔

ابتدائی زندگی

[ترمیم]

نگوین فو ٹرونگ ضلع ڈونگ ان، ہنوئی میں پیدا ہوئے۔ ان کا تعلق ایک غریب کسان خاندان سے ہے۔[19] انھوں نے ویتنام نیشنل یونیورسٹی، ہنوئی سے 1963ء تا 1967ء تک عِلمِ زبان پڑھا۔ نگوین باضابطہ طور پر ویتنامی کمیونسٹ پارٹی کے رکن دسمبر 1968ء میں بنے۔ انھوں نے 1967ء–1973ء، 1976ء–1980ء اور 1983ء–1996ء کے ادوار میں ویتنامی کمیونسٹ پارٹی (سابقہ لیبر پارٹی) کی نظری اور سیاسی ادارہ تاپ چی کونگ سان (کمیونسٹ تبصرہ) کے لیے کام کیا۔ سنہ 1991ء سے سنہ 1996ء تک تاپ چی کونگ سان کے مدیر اعلیٰ رہے۔

سنہ 1981ء میں وہ اکیڈمی آف سائنسز میں پڑھنے کے لیے سویت یونین گئے، جہاں سے انھوں نے 1983ء میں تاریخ میں کینڈیڈیٹ آف سائنسز کی سند حاصل کی۔[20]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. بنام: Nguyễn Phú Trọng — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جولا‎ئی 2022
  2. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/nguyen-phu-trong — بنام: Nguyen Phu Trong
  3. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000029105 — بنام: Nguyen Phu Trong — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. Vietnam Communist Party chief Trong dies at 80, state media says — اخذ شدہ بتاریخ: 21 جولا‎ئی 2024 — ناشر: روٹیرز — شائع شدہ از: 19 جولا‎ئی 2024
  5. ^ ا ب Tổng Bí thư Nguyễn Phú Trọng từ trần — اخذ شدہ بتاریخ: 19 جولا‎ئی 2024 — شائع شدہ از: 19 جولا‎ئی 2024
  6. https://www.infobae.com/america/agencias/2024/07/19/fallece-nguyen-phu-trong-el-lider-con-mas-poder-en-vietnam-en-las-ultimas-decadas/
  7. Biography of Party General Secretary and President Nguyen Phu Trong — شائع شدہ از: 23 اکتوبر 2018
  8. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1124109587 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 جولا‎ئی 2024
  9. Vietnam: Foreign Policy and Government Guide International Business Publications, USA. – 2007– Page 8 "General Secretary Nông Ðức Mạnh – President Nguyễn Minh Triết – Prime Minister Nguyễn Tấn Dũng – National Assembly Chairman Nguyễn Phú Trọng"
  10. "Nguyen Phu Trong elected Party Chief", Vietnam News Agency, 19 January 2011.
  11. "Nguyen Phu Trong elected Party General Secretary آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ nhandan.com.vn (Error: unknown archive URL)", Nhan Dan, 19 January 2011.
  12. "Party Congress announces CPVCC Politburo members آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ news.gov.vn (Error: unknown archive URL)", VGP News, 19 January 2011
  13. "Party leader Trong announces Central Committee Secretariat", Viet Nam News, 10 February 2011.
  14. "11th CPVCC Secretariat members named", Vietnam News Agency, 9 February 2011.
  15. (ویتنامی میں) "Ban Chấp hành trung ương, Bộ Chính trị, Ban Bí thư آرکائیو شدہ 2013-01-30 بذریعہ وے بیک مشین, Báo điện tử Đảng Cộng sản Việt Nam, 25 January 2011.
  16. (ویتنامی میں) "Tổ chức trọng thể lễ tang Thượng tướng Nguyễn Trọng Xuyên آرکائیو شدہ 2013-04-22 بذریعہ archive.today", VOV Online, 27 June 2012.
  17. "Tổng Bí thư dự Hội nghị quân chính toàn quân آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ vov.vn (Error: unknown archive URL)", VOV Online, 16 December 2011.
  18. (ویتنامی میں) "بی بی سی نیوز
  19. "Biography of Party General Secretary Nguyen Phu Trong", Vietnam News Agency, 19 January 2011
  20. "Нгуен Фу Чонг - Деятельность Коммунистической партии Вьетнама по укреплению ее связи с массами на современном этапе : с учетом опыта КПСС : диссертация ... кандидата исторических наук : 07.00.14 - Search RSL"۔ search.rsl.ru (بزبان روسی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2018