ویکی سفرنامہ
Appearance
ویکی سفرنامے کا پوڑٹل اسکرین شوٹ | |
سائٹ کی قسم | ویکی |
---|---|
دستیاب | 16 متحرک زبانیں (انگریزی, چینی, ڈچی, فرانسیسی, جرمنی, یونانی, عبرانی, اطالوی, پالشی, پورٹگلی, رومانی, روسی, ہسپانوی, سویڈی, یوکرینی, ویتنامی) |
صدر دفتر | |
مالک | ویکیمیڈیا (غیر تجارتی تنظیم) |
بانی | Wikivoyage e.V. association |
ویب سائٹ | www |
الیکسا درجہ | 28,711 (January 2015[update])[1] |
تجارتی | نہیں |
اندراج | اختیاری |
آغاز | جنوری 15, 2013 |
مواد لائسنس | کریئیٹیو کامنز اجازت نامہ |
ویکی سفرنامہ یا ویکی ووئج ایک ویکیمیڈیا کا منصوبہ ہے جو لوگوں کو مختلف علاقوں اور ممالک کا سفر کرنے میں معلومات اور رہنمائی فراہم کرتا ہے۔
روابط
[ترمیم]- اردو سفرنامہ: [ur.wikivoyage.org]
- انگریزی سفرنامہ: [en.wikivoyage.org]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Wikivoyage.org Site Info"۔ الیگزا انٹرنیٹ۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ January 1, 2015