Svoboda | Graniru | BBC Russia | Golosameriki | Facebook
مندرجات کا رخ کریں

ڈارپا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ڈیفنس ایڈوانسڈ ریسرچ پروجیکٹس ایجنسی (DARPA) ریاست ہائے متحدہ امریکا کے شعبہ دفاع کی ایک ایجنسی ہے جو فوج کے استعمال کے لیے نئی ٹیکنالوجی کی ترقی کی ذمہ دار ہے۔