Svoboda | Graniru | BBC Russia | Golosameriki | Facebook
مندرجات کا رخ کریں

کلام شناسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کلام شناسی یا گفتاری شناخت (speech recognition)، جسے شمارندی کلام شناسی یا خودکار گفتاری شناخت بھی کہاجاتا ہے، ایک طریقہ جس میں بولے گئے الفاظ یعنی کلام کو ایسی شکل میں تبدیل کیا جاتا ہے جس کو آلہ (شمارندہ) پہچان سکے اور اُس کے مطابق عمل کرے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]