Svoboda | Graniru | BBC Russia | Golosameriki | Facebook
مندرجات کا رخ کریں

کیمیائی شے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پانی اور بھاپ ایک ہی کیمیائی شے کی دو مختلف شکلیں ہیں (پانی مائع جبکہ بھاپ گیسی حالت میں ہے)

کیمیائی شے (chemical substance) اُس مواد کو کہا جاتا ہے جس کی ایک معیّن کیمیائی ترکیب ہو۔

کیمیائی شے کی ایک عام مثال پانی ہے، اِسے چاہے تجربہ گاہ میں تیار کیا جائے یا دریا سے لیا جائے، ہر جگہ اِس میں ہائیڈروجن اور آکسیجن کے درمیان نسبت مستقل رہتی ہے۔

نیز دیکھیے[ترمیم]