1848ء کا انقلاب انقلاب فرانس
Appearance
1848ء کا انقلاب انقلاب فرانس French Revolution of 1848 | |||
---|---|---|---|
بسلسلہ 1848ء کے انقلابات | |||
تاریخ | 22–24 فروری 1848 | ||
مقام | پیرس، فرانس | ||
اختتام |
| ||
تنازع میں شریک جماعتیں | |||
| |||
مرکزی رہنما | |||
|
1848ء کا انقلاب انقلاب فرانس (انگریزی: French Revolution of 1848) ((فرانسیسی: Révolution française de 1848)) جسے انقلاب فروری کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، فروری 1848ء میں فرانس میں شہری بے امنی کا ایک مختصر دور تھا، جو جولائی بادشاہت کے خاتمے اور فرانسیسی جمہوریہ دوم کی بنیاد کا باعث بنا۔ اس نے 1848ء کے انقلابات کی لہر کو جنم دیا۔