Svoboda | Graniru | BBC Russia | Golosameriki | Facebook
مندرجات کا رخ کریں

شادی

ویکی اقتباس سے

شادی ایک انسانی تعلق ہے جو عام طور پر ایک مرد اور عورت کے درمیاں باہمی رضا مندی سے منعقد ہوتا ہے۔ شادی پر مختلف مذاہب اور ممالک میں مختلف قوانین و رسوم و رواج ہیں۔

اقتباسات[ترمیم]

  • جو کوئی شادی کرتا ہے، وہ ان غموں کو آپس میں بانٹ سکتا ہے، جو پہلے اس کو لاحق نہیں تھے۔ (جرمن افورسم)
  • محبت انسان کو اندھا کر دیتی ہے۔ شادی کر لو، تمہیں فوراً دکھائی دینے لگے گا۔ (جرمن افورسم)

مزید دیکھیے[ترمیم]

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں شادی.