غزہ کے معصوم شہری بھی جہنم میں زندگی بسر کررہے ہیں، اب وقت آگیا ہے کہ فریقین اپنی شرائط کو حتمی شکل دیں، امریکی صدر کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب
شائع24 ستمبر 202409:36pm
افسران کو پہلے سے اجازت لیے بغیر سرکاری حیثیت میں عوامی فورمز پر بولنے، مضامین شائع کرنے، یا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر رائے یا سرکاری بیان دینے سے روک دیا گیا ہے، میمورنڈم
آج کل کابل میں بلی وہاں کی خواتین سے زیادہ خود مختار ہے، وہ پارک میں بیٹھ سکتی ہے، سورج کی تپش بھانپ سکتی ہے لیکن وہاں کی خواتین کو یہ حق حاصل نہیں، اداکارہ
آگ شاپنگ سینٹ کے تہہ خانے میں لگی، وینٹی لیشن کی کمی کے باعث آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، تین گھنٹے سے زائد کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا۔
شائع24 ستمبر 202411:34pm
ایک سوال کے جواب میں زویا ناصر نے بتایا کہ اگر انہیں کسی کے ساتھ ڈیٹ کا موقع ملے تو وہ ٹام کروز اور براڈ پٹ میں سے کسی ایک کا انتخاب کریں گی۔
شائع24 ستمبر 202403:52pm
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے جنوبی وزیرستان کے ضلع وانا کا دورہ کیا، خیبر پختونخوا کے عوام کی خوشحالی اور ترقی کے لیے پاک فوج اپنے وسائل کو بروئے کار لاتی رہے گی، جنرل عاصم منیر
پانچ اکتوبر کو بانی پی ٹی کی سالگرہ کا دن ہے اس لیے اس دن میناز پاکستان میں جلسے کی اجازت دی جائے، شام پانچ سے رات 10 بجے تک جلسہ کرنا چاہتے ہیں، درخواست
نومبر 2023 میں پی آئی اے کی نجکاری کا عمل شروع کیا گیا تھا جو اب مکمل ہو گیا ہے، بولی کے لیے سرمایہ کاروں کی تیاری آخری مراحل میں ہے، قائمہ کمیٹی کا اجلاس
شوٹنگ شروع ہوئی تو ماورہ حسین کا انتہائی پیار بھرا اور عاجزانہ رویہ دیکھ کر حیرانگی ہوئی، وہ ایسی نہیں، جیسا ان سے متعلق کہا گیا، سینیئر اداکارہ
شائع24 ستمبر 202405:33pm
حکومت پاکستان نے اپنے 'ایکس' اکاؤنٹ پر وزیراعظم کی نیویارک آمد کی تصاویر شیئر کیں، جہاں اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے ان کا استقبال کیا۔
گزشتہ ہفتے گھوٹکی کے آرٹسٹ صفی سومرو نے دعویٰ کیا تھا کہ ڈرامے 'کبھی میں، کبھی تم' کے ایک سین میں ان کی 7 سال قبل چوری ہونے والی پینٹگنز دکھائی گئیں۔
شائع23 ستمبر 202410:12pm