ہجرت کے وقت ریحانہ وحید 9 جبکہ ان کے بھائی پرویز احمد خان کی عمر 7 برس تھی دونوں شملہ سے لاہور ہجرت کے دردناک واقعات کو یاد کرتے ہیں کہ جب سکھ مسلمانوں کے قتل کے درپے تھے۔
شائع14 اگست 202408:24am
یہ تسلیم کرنا مشکل ہے کہ بنگلہ دیشی طلبہ کا کوئی سیاسی نظریہ نہیں، جیسا کہ تاریخ دان ہاورڈ زن نے کہا 'یہ غلط فہمی ہے کہ بڑی تبدیلی کے وقت کوئی غیرجانبدار رہ سکتا ہے'۔
یہ قیاس آرائیں بھی کی جارہی ہیں کہ جنگ کے بعد اسرائیل اور امریکا غزہ کے علاقے مقامی قبائل میں تقسیم کردیں گے جبکہ حماس نے اس ممکنہ پیش کش کو بدنیتی پر مبنی قرار دیا ہے۔
حالیہ نفرت انگیز واقعات کے بعد برطانیہ میں پہلی بار مجھے غیریقینی کا احساس ہوا کہ جس ملک کو آپ اپنا گھر سمجھتے ہیں وہاں بھی آپ خود کو خطرے میں محسوس کرسکتے ہیں۔
اگر مودی کی انٹیلی جنس ٹیم دور دراز ممالک میں سکھ باغیوں کا پیچھا کرنے میں مصروف نہ ہوتی تو شاید وہ اپنی اتحادی حسینہ واجد کو ڈھاکا میں ہونے والی اکھاڑ پچھاڑ کے حوالے سے خبردار کردیتے۔
مجھے اپنے شوہر کی جھلک دیکھے 19 سال بیت چکے جن سے میں سب سے زیادہ محبت کرتی تھی، لیکن اس کے باوجود میں آج تک اس امید پر قائم ہوں کہ ہمیں انصاف ضرور ملے گا۔
اسمٰعیل ہنیہ کے قتل کے ساتھ اسرائیل نے تہران کا چیلنج کیا ہے اور یہ ایران کے لیے دشوار ہوگا کہ وہ اپنی سرزمین پر ہونے والی سنگین اشتعال انگیزی کا جواب نہ دے۔
پاکستان کے تنخواہ دار طبقے کو دیگر ممالک کی نسبت سب سے کم تنخواہ ملتی ہے جبکہ وہ انکم ٹیکس بھی زیادہ ادا کرتے ہیں، بجٹ کی منظوری کے بعد اگست میں انہیں اپنی پہلی تنخواہ ملے گی۔
سندھ کے چھوٹے سے شہر میں کام کرنے والے آرٹ ٹیچر کشور کمار نہ صرف سندھ کے محکمہ تعلیم کی آنکھوں کا تارا ہیں بلکہ پنجاب میں بھی انہیں خوب پسند کیا جاتا ہے۔
چھ متاروں نے موکھی سے ضد کہ وہ اسے شراب پلائیں حالانکہ مے خانے میں شراب ختم ہوچکی تھی، تھک کر موکھی نے ایک پرانے مٹکے سے انہیں شراب دی جس کی تہہ میں ایک مرا ہوا سانپ موجود تھا۔
چین کی 'گریٹ فائر وال' کی طرز کا ایک نظام پاکستان میں نافذ کی جانے کی قیاس آرائیاں ہورہی ہے جوکہ تمام آن لائن ٹریفک کی نگرانی کرے گا، یہ نظام کیا ہے؟
ملکی تاریخ میں مرکزی سیاسی جماعتوں کو کالعدم قرار دیے جانے کی چند مثالیں موجود ہیں لیکن اس پابندی نے کبھی بھی پارٹی کی عوام میں حمایت اور مقبولیت کو ختم نہیں کیا۔
اردو نوحوں کے سحر کُن اور لرزا طاری کردینے والے اشعار کی وجہ سے سامعین پر یہ کیفیت طاری ہوجاتی ہے کہ وہ اپنے ذہن میں میدانِ کربلا کے مصائب کو محسوس کرنے لگتے ہیں۔