تعمیراتی کام کی وجہ سے کراچی ٹیسٹ کی ٹکٹوں کی فروخت معطل کردی گئی، جن لوگوں نے ٹکٹ خریدے، انہیں رقم واپس کردی جائے گی، پی سی بی
اپ ڈیٹ14 اگست 202403:06pm
آئی سی سی نے کولمبو میں اپنی سالانہ میٹنگ میں تقریباً 65 ملین ڈالر کے بجٹ کی منظوری دی، جس میں پاکستان سے باہر چند میچز کے انعقاد سے منسلک اخراجات بھی شامل ہیں۔
بھارتی ویمنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 165رنز بنائے، سری لنکا ویمنز نے مطلوبہ ہدف 19ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
اگر پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کو بچانا ہے تو یہ ہائبرڈ ماڈل پر کروانی ہوگی، بھارت فائنل سمیت اپنے تمام میچز ہابئرڈ ملک میں کھیلے گا، وکرانت کپتا کا دعویٰ
پاکستان کرکٹ ٹیم کی غیر معمولی مصروفیت اور ان تینوں کھلاڑیوں اور سلیکشن کمیٹی سے مشاورت کے بعد کرکٹرز کو این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پی سی بی