رپورٹس پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر شہریوں کا سخت ردعمل حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں دس روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت چھ روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا۔ شائع 16 جولائ 2024 11:08am
رپورٹس پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے پر اعتزاز احسن کا تبصرہ ان کا اقدام بدنیتی پرمبنی ہے، یہ ان کی بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہے،ماہر قانون اعتزاز احسن
رپورٹس پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا اعلان وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے کا اعلان کیا۔
رپورٹس شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے شاہ محمود قریشی پر 9 مئی کیس میں فرد جرم عائد کی۔
رپورٹس کراچی میں بارش کب ہوگی؟ نئی پیشگوئی محکمہ موسمیات نے آج پھر کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کی پیشگوئی کردی۔
رپورٹس ڈونلڈ ٹرمپ پر حملہ،صدر زرداری اور وزیراعظم کی مذمت سیاسی عمل میں ہر قسم کا تشدد قابل مذمت ہے، مشکل وقت میں ہمدردیاں ٹرمپ کے ساتھ ہیں، شہباز شریف
رپورٹس ڈونلڈ ٹرمپ پر ریلی میں قاتلانہ حملہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے محافظ نے گولی چلانے والے شخص کو ہلاک کردیا۔
رپورٹس مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ آگیا 9 جولائی کو سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا تھا۔
رپورٹس آذربائیجان کے صدر پاکستان پہنچ گئے، خصوصی مناظر الہام علیوف کے دورہ پاکستان کے درمیان دونوں ممالک کے مابین مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے جائیں گے۔
رپورٹس صدر زرداری کا وفاقی حکومت پر تعاون نہ کرنے کا الزام مسائل حل نہیں ہورہے، عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، حکومت بنانا گرانا جانتے ہیں، صدر مملکت کی پارٹی رہنماوں سے گفتگو
رپورٹس الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے 4 رکنی بینچ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چوہدری کی قابل ضمانت گرفتاری کے وارنٹ جاری کرتے ہوئے سماعت کو 7 اگست تک ملتوی کردیا۔
رپورٹس چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس نیلم نے حلف اٹھا لیا گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے جسٹس نیلم سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔
رپورٹس ملک بھر میں فلور ملز کی آج سے ہڑتال ود ہولڈنگ ٹیکس سے آٹا مہنگا ہوجائے گا، فلور ملز مالکان کا موقف
رپورٹس صنم جاوید کو بڑا ریلیف مل گیا لاہور ہائی کورٹ نے صنم جاوید کو گوجرانوالہ میں 9 مئی کے مقدمے سے ڈسچارج کردیا۔
رپورٹس وہاب ریاض عہدے سے فارغ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے تحقیقات مکمل ہونے کے بعد اقدامات اٹھائے، ذرائع
رپورٹس راولپنڈی میں بارش سے شاہراہیں ندی نالوں میں تبدیل جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد کے سنگم پر واقع ایکسپریس وے فلائی اوور پر پانی جمع ہوگیا۔
رپورٹس ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف فلور ملز کی ہڑتال وفاقی حکومت کا فلور ملز نمائندگان کے مطالبات کی منظور ی سے انکار، ذرائع
رپورٹس فون ٹیپ کرنے کی اجازت، لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج لاہور کے شہری نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کی وساطت سے درخواست دائر کی۔
رپورٹس کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور شخص قتل موٹر سائیکل سوار 2ملزمان نے عمران سے موبائل فون اور نقدی چھین لی۔
رپورٹس کراچی میں آج ہلکی بارش کی پیشگوئی کراچی میں کل سب سے زیادہ بارش سرجانی میں 58 ملی میٹر یکارڈ ہوئی۔
رپورٹس کراچی میں ہونے والی تیز بارش کے مناظر شہر قائد کے علاقوں صدر، آئی آئی چندریگر روڈ، ٹاور، گلشن اقبال، نئی کراچی، نارتھ کراچی، گلستان جوہر، ملیر، ایئرپورٹ اور اطراف کے علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔
رپورٹس وفاقی حکومت کا عاشورہ پر عام تعطیل کا اعلان وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے 16 اور 17 جولائی کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
رپورٹس مخصوص نشستوں سے متعلق کیس، فیصلہ محفوظ 2018 میں بلوچستان عوامی پارٹی نے کوئی سیٹ نہیں جیتی لیکن تین مخصوص نشستیں ملیں، وکیل
رپورٹس کراچی میں آج پھر بارش کی پیشگوئی کراچی میں مون سون کا پہلا اسپیل کل تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات
رپورٹس ’پاکستان میں پرتشدد کارروائیوں کی مخالفت کرتے ہیں‘ احتجاج پرامن طریقے سے کیا جانا چاہیے، علاقائی سلامتی کو لاحق خطرات سے نمٹنا ہمارا مشترکہ مفاد ہے، امریکی محکمہ خارجہ
رپورٹس چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ان ایکشن چیئرمین پی سی بی نے سابق کرکٹرز سے طویل ملاقات کے دوران 4 روزہ میچز، انڈر 19 ٹورنامنٹس کرانے پر اتفاق ہوا۔
رپورٹس صحافی ارشد شریف کا قتل، کینیا کی عدالت کا بڑا فیصلہ کینیا کی عدالت نے پولیس اور سیکیورٹی ایجنسیوں کے خلاف ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔
رپورٹس پاکستان اسٹاک میں آگ کیسے لگی؟ چیف فائر آفیسر نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں لگنے والی آگ سے متعلق تمام تفصیلات بتادیں۔