برآمد ہونے والے تھیلوں میں کٹی ہوئی ٹانگیں اور دو دھڑ شامل ہیں، قیاس آرائی ہے کہ ان ہلاکتوں کا تعلق فرقہ پرستوں یا سیریل کلرز کی سرگرمیوں سے ہو سکتا ہے۔
موسمی تغیرات کے باعث ہونے والی تباہ کن بارشوں سے 51 ہزار سے زیادہ گھر، 2 لاکھ سے زیاد افراد متاثر ، 155 اموات اور 236 شہری زخمی ہوئے، وزیر اعظم تنزانیہ
سوڈان اور جنوبی سوڈان کے درمیان متنازع علاقے میں قبائلی جھڑپوں کے دوران ہلاک ہونے والوں میں اقوام متحدہ کے امن مشن کے 2 اہلکار بھی شامل ہیں، غیر ملکی میڈیا