Svoboda | Graniru | BBC Russia | Golosameriki | Facebook

رسائی کے لنکس

بھارتی کشمیر میں محرم کے جلوس پر پابندی، متعدد افراد گرفتار

بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں اسلامی مہینے محرم الحرام میں نکالے جانے والے ماتمی جلوس سے پولیس نے کئی افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ سرینگر کے ڈل گیٹ کے علاقے میں پولیس نے جلوس کے شرکا کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال بھی کیا۔ اس موقع پر مقامی حکومت کی طرف سے سخت پابندیاں عائد کی گئی ہیں جب کہ شہر کے مختلف علاقوں سے کئی افراد کو حراست بھی لیا گیا ہے۔


XS
SM
MD
LG