Svoboda | Graniru | BBC Russia | Golosameriki | Facebook

رسائی کے لنکس

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟


پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:08:40 0:00

قیامِ پاکستان سے قبل لاہور اور ممبئی ہندوستان کی فلم انڈسٹری کا مراکز تھے۔ سن 1947 کے بعد ہجرت کرنے والوں میں کئی فن کار شامل تھے جنھوں نے پاکستان و بھارت کی فلم انڈسٹریوں میں اپنا مستقبل تلاش کیا۔ پاکستان کے ابتدائی برسوں میں تو فلم انڈسٹری پھلی پھولی اور کئی فلمیں نہ صرف یہاں بلکہ بھارت میں بھی مشہور ہوئیں۔ بعد کے ادوار میں بالی وڈ تو ترقی کی منازل طے کرتی گئی لیکن لالی وڈ زوال پذیر ہوگئی۔ پاکستانی فلم انڈسٹری کے عروج سے زوال اور اب احیا کی کوششوں کی کہانی دیکھیے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG