بریانی کہاں سے آئی اور اس پر بحث کیوں ہوتی ہے؟

،ویڈیو کیپشنبریانی ایک ڈش ہی نہیں ’مشترکہ کلچرکا نام ہے‘
بریانی کہاں سے آئی اور اس پر بحث کیوں ہوتی ہے؟

عید کے موقع پر بریانی نہ پکے تو عید کیسی۔ لیکن جب بھی اس لذیذ ڈش کو انجوائے کرنے کا موقع آتا ہے ایک بحث چھڑ جاتی ہے کہ کون سی بریانی زیادہ اچھی ہے۔

آج بی بی سی کے پروگرام سیربین میں بریانی کے ارتقا پر ایک نظر ڈالی گئی ہے۔ دیکھیں اور عید کا مزا دوبالا کریں۔

ایڈیٹر: حسین عسکری

میزبان: ثمرہ فاطمہ

فلمنگ: نیئر عباس

پروڈکشن ٹیم: خدیجہ عارف، عارف شمیم، رفاقت علی

sairbeen