اسرائیل کا ایران پر حملہ: اصفہان کے شہریوں نے کیا دیکھا؟

،ویڈیو کیپشناصفہان کے شہریوں نے کیا دیکھا؟
اسرائیل کا ایران پر حملہ: اصفہان کے شہریوں نے کیا دیکھا؟

امریکہ میں بی بی سی کے پارٹنر ادارے سی بی ایس نیوز کو دو امریکی حکام نے بتایا ہے کہ اسرائیل نے ایران پر میزائل داغا ہے جبکہ ایرانی میڈیا کے مطابق اصفہان کی فضا میں تین ڈرونز کو دیکھا گیا جنھیں ملک کے فضائی دفاعی نظام نے تباہ کر دیا۔