Svoboda | Graniru | BBC Russia | Golosameriki | Facebook

'نوجوان پہلی مرتبہ دیکھ رہے ہیں کہ جناح اور اقبال پر کیا گزری'

Your browser doesn’t support HTML5

معروف ڈرامہ نگار انور مقصود نے 10 برس قبل 14 اگست سیریز کا پہلا اسٹیج ڈرامہ لکھا تھا۔ اب اس سیریز کا آخری حصہ 'ساڑھے چودہ اگست' پیش کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ انور مقصود کہتے ہیں جناح اور گاندھی بڑے لیڈر تھے لیکن آج ہم کیا ہیں؟ مزید تفصیل عمیر علوی اور خلیل احمد کی اس رپورٹ میں۔