Svoboda | Graniru | BBC Russia | Golosameriki | Facebook

پاکستان میں نجی ٹی وی چینل کی بندش بلاجواز ہے۔ عالمی صحافتی تنظیمیں

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے نجی ٹیلی ویژن چینل اے آر وائی کی نشریات ان دنوں بند ہیں اورصحافتی تنظیمیں اس بندش کے خلاف احتجاج کررہی ہیں جبکہ عالمی صحافتی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس نے بھی اس بندش کو بلاجواز قرار دیتے ہوئے اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔