Svoboda | Graniru | BBC Russia | Golosameriki | Facebook

رسائی کے لنکس

دنیا بھر سے عید الفطر کے رنگ

دنیا کے مختلف خطوں میں مسلمانوں نے بدھ کو عید الفطر کا تہوار منایا۔ جنوبی ایشیا میں پاکستان نے بھی اسی روز عید منائی جب کہ خطے میں بڑی مسلم آبادی رکھنے والے دیگر ممالک بھارت اور بنگلہ دیش میں جمعرات کو یہ مذہبی تہوار منایا جائے گا۔ ہر سال رمضان کے اختتام پر مسلمان عید کا یہ تہوار مناتے ہیں۔ اسلامی کلینڈر میں مہینوں کا آغاز چاند دیکھ کر کیا جاتا ہے اس لیے مختلف خطوں اور ممالک میں عید مختلف دنوں میں منائی جاتی ہے۔ دیکھیے عید کی کچھ تصویری جھلکیاں۔


مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG