Svoboda | Graniru | BBC Russia | Golosameriki | Facebook

رسائی کے لنکس

’امی سحری کے لیے گولہ کباب کا مسالہ سل پر پیستی تھیں‘


’امی سحری کے لیے گولہ کباب کا مسالہ سل پر پیستی تھیں‘
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:38 0:00

"سحری میں میرٹھ کے مشہور گولہ کباب بنتے تھے جن کا مسالہ اماں ہاتھ سے سِل پر پیستی تھیں۔ کوفتوں کے ساتھ ایسی باریک باریک چپاتیاں بنتی تھیں جو دو نوالوں ہی میں کھا لی جاتیں۔ افطار کی یادگار بات یہ ہے کہ ہر گھر سے سجی ہوئے ٹرے نکلا کرتی تھی۔" دیکھیے رضیہ عابد کی رمضان کی یادیں وائس آف امریکہ کی سیریز 'ماضی کے رمضان' میں۔

XS
SM
MD
LG